معلومات حذف کروانے کا طریقہ
ڈیجیٹل اخبار آپ کے بارے میں بہت کم معلومات رکھتا ہے (ہماری پرائیویسی پالیسی دیکھیں)۔ انہیں حذف کروانے کے لیے:
انسٹاگرام جوابات
- waqar@digitalakhbaar.uk پر "Delete my data" کے عنوان سے اپنے انسٹاگرام یوزر نیم کے ساتھ ای میل کریں۔
- ہم 7 دن کے اندر ریکارڈ حذف کر کے ای میل سے تصدیق کریں گے۔ ویسے بھی ریکارڈ 30 دن بعد خود بخود حذف ہو جاتا ہے۔
- آپ انسٹاگرام میں بھی ہماری ایپ کی رسائی ختم کر سکتے ہیں: Settings ← Website permissions ← Apps and websites۔
خبروں کے الرٹس
اپنے براؤزر کی سیٹنگز میں digitalakhbaar.uk کے نوٹیفکیشن بند کر دیں۔
کوئی اور درخواست
ای میل کریں: waqar@digitalakhbaar.uk۔ ہم 30 دن کے اندر جواب دیتے ہیں۔